VoteVery is an app that allows you to find out what the public thinks about anyone, just by entering their ID number.
- You don’t need to sign in to VoteVery.
- You don’t need to provide any personal information, such as your name, phone number, email address, or address.
Here’s how it works:
- Go to the VoteVery website or app.
- Enter the person’s ID number in the first field.
- Click the search button.
If someone has already posted a public opinion about the person, their name will be listed. To confirm the name, click on it. If the name is different from the one you know the person by, it could mean one of the following:
- You entered the wrong ID number.
- The person who posted the opinion before you entered the wrong name.
- The person who posted the opinion before you accidentally entered their own name instead of the person with the ID number.
- The person with the ID number gave the wrong name to the person who posted the opinion, or to you.
If the name is different, enter the name you know the person by in the field on the right. Then, click the “Select or Confirm Name” green button. This will take you to the third page, where you can see all the good or bad opinions that people have posted about the person, as well as the public’s overall opinion, based on the stars they have rated the person.
If you don’t see the person’s name in the suggestions on the second page, it means you are the first person to post an opinion about them. So, be sure to post your opinion! This will help others and make a difference in society.
You don’t need to log in to the VoteVery website or app, and you don’t need to provide your name or any other personal information. This is so that people can post their opinions without fear.
You can also post your good or bad opinion about a political leader on VoteVery. This can help you to get an accurate idea of the politician’s popularity or unpopularity. All you need is the politician’s ID number.
Try VoteVery today! Find out what people think about someone before you do business with them, or tell others what you think about someone after you have done business with them. You can also download the VoteVery app from the Google Play Store.
ووٹ ویری ایک ایسی ایپ ہے ۔ جہاں آپ صرف شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے کسی بھی شخص کے بارے میں پبلک کی اچھی یا بری رائے جان سکتے ہیں ۔
1️⃣:ووٹ ویری پر سائن ان کی ضرورت نہیں
2️⃣:نہ ہی کوئی ذاتی معلومات جیسے کہ: نام ، فون نمبر ، ای میل، پتہ یا اور کچھ فراہم کرنے کی ۔
⚫:آپ کسی کے ساتھ کاروباری پارٹنر شپ کرنے جارہے ہوں ۔
⚫:کسی سے بہن / بیٹی کا رشتہ طے کرنے جارہے ہوں ۔
⚫:کسی کو دکان یا مکان کرائے پر دینے جارہے ہوں
⚫:کسی کو ملازمت پر رکھنے جارہے ہوں ۔
⚫:یا اور کوئی تعلق استوار کرنے جارہے ہوں
آپ کو اس شخص کا صرف نیشنل آئی ڈی نمبر معلوم ہونا چاہیئے ۔
1️⃣:ہوم پیج پر سب سے پہلی فیلڈ میں اپنے ملک کا انتخاب کیجئے
2️⃣:دوسرے خانے میں اس شخص کا شناختی کارڈ نمبر درج کیجئے ۔ اور پھر سرچ کا بٹن دبائیں ۔ اس طرح آپ ایپ کے دوسرے پیج پر پہنچ جائیں گے ۔
ووٹ ویری کے دوسرے پیج پر
اگر اس شخص کے بارے میں کسی نے پہلے سے کوئی عوامی رائے پوسٹ کر رکھی ہوگی تو پوسٹ کرنے والے نے اس کا نام بھی درج کیا ہوگا ۔ آپ کو اس کے نام کی تصدیق کے لئے نام کو سلیکٹ کرنا ہوگا اور اگر اس شخص کا پہلے سے موجود نام اس نام سے مختلف ہے جس سے آپ اسے جانتے ہیں تو اس کا
1️⃣:پہلا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ آپ نے شناختی کارڈ نمبر کسی اور کا درج کیا ہے ۔ اگر آپ نے شناختی کارڈ نمبر درست ڈالا ہے تو
2️⃣:دوسرا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ آپ سے پہلے اس شخص کے بارے میں جس نے عوامی رائے دی ہے اس نے غلط نام درج کیا ہے
3️⃣:تیسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ سے پہلے رائے دینے والے شخص نے غلطی سے شناختی کارڈ نمبر کے حامل شخص کا نام درج کرنے کے بجائے اپنا ہی نام درج کردیا ہو
4️⃣:اور چوتھا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ جس کا شناختی کارڈ نمبر ہے اس نے رائے دینے والے شخص کو یا پھر آپ کو اپنا نام غلط بتایا ہو
چاروں میں سے جو بھی وجہ ہو اگر شناختی کارڈ نمبر ڈالنے کے بعد اس شخص کا نام اس سے مختلف ہو جس نام سے آپ اسے جانتے ہیں تو پھر سیدھے ہاتھ پر موجود خانے میں اس کا وہ نام لکھ دیں جس نام سے آپ اسے جانتے ہیں ۔ اس کے بعد سلیکٹ یا کنفرم نیم کا گرین بٹن دبادیں
جس کے بعد آپ تیسرے پیج پر پہنچ جائیں گے ۔
تیسرے پیج پر اس شخص کے بارے میں عوام کی جانب سے دی گئی اچھی یا بری تمام آراء موجود ہوں گی اور اس کے علاوہ پبلک کی جانب سے اس کو دیئے گئے اسٹارز سے بھی آپ اس کے بارے میں اجتماعی رائے جان سکتے ہیں ۔
اگر دوسرے پیج پر نیم سجیشنز میں آپ کو اس شخص کا کوئی نام نظر نہ آئے تو سمجھ لیجئے کہ آپ اس کے بارے میں رائے دینے والے پہلے شخص ہیں ۔
لہٰذا اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے اس طرح آپ دوسروں کی مدد کریں گے اور معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔
آپ کو ووٹ ویری کی ویب سائٹ یا ایپ پر لاگ ان نہیں کرنا ہے ۔ اور نہ ہی اپنا نام وغیرہ بتانے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح کسی اور رائے دینے والے کی بھی کوئی شناخت نہیں پوچھی جاتی ۔ جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ رائے دینے والا کسی خوف کے بغیر اپنی رائے دے سکتا ہے ۔
ووٹ ویری پر آپ کسی سیاسی لیڈر کے بارے میں بھی اپنی اچھی یا بری رائے دے سکتے ہیں جس سے اس سیاسی شخصیت کی عوامی مقبولیت یا عوام کی اس سے نفرت کا درست اندازہ بھی ہوسکتا ہے ۔ بس آپ کے پاس اس سیاسی لیڈر کا شناختی کارڈ نمبر ہونا چاہیئے ۔
تو ووٹ ویری کو ابھی آزمائیں کسی کے ساتھ کوئی معاملہ کرنے سے پہلے اس کے بارے میں جانیں یا پھر کسی کے ساتھ کوئی معاملہ کرنے کے بعد اس کے بارے میں دوسروں کو بتائیں ۔
آپ ویب سائٹ کے بجائے گوگل پلے اسٹور سے ووٹ ویری کی ایپ بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔